• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈکپ ہاکی: آسٹریلیا، بھارت انگلینڈ اور ارجنٹائن کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ جمعے سے بھارت میں شروع ہوگیا پہلے روز کھیلے گئے میچوں میں آسٹریلیا نے فرانس کو 8گول سے شکست دی،بھار ت نے اسپین کودوصفر سے انگلینڈ نے ویلز کو پانچ ،صفر سے اور ارجنٹائن نے جنوبی افریقا کو ایک، صفر سے شکست دی۔

اسپورٹس سے مزید