• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوال: ایسا کون سا جانور ہے جس کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں؟

جواب: ہاتھی اور چوہا

سوال: وہ کون سا جانور ہے جو ناک اور منہ کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے؟

جواب: مینڈک

سوال: وہ کون سا درخت ہے جس کی جڑیں سب سے زیادہ گہری ہوتی ہیں؟

جواب: جنگی انجیر کی

سوال: دنیا کا سب سے بڑا صنعتی شہر کون سا ہے؟

جواب: شنگھائی

سوال: دریاؤں کا مالک کس ملک کو کہا جاتا ہے؟

جواب: بنگلہ دیش

سوال: سب سے پہلے نوٹوں کا آغاز کس ملک سے ہوا؟

جواب: چین

سوال: دنیا میں سب سے بڑی سونے کی کانیں کہاں ہیں؟

جواب: جنوبی افریقہ کے شہر جوہنس برگ میں

سوال: دنیا کے کس ملک کے ہر مرد اور عورت پڑھے لکھے ہیں؟

جواب: ڈنمارک

سوال: بھیڑیا کس ملک کا قومی نشان یے؟

جواب: ترکی