• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تینوں بڑی سیاسی جماعتوں نے آئین سے ہمیشہ بےوفائی کی، سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتوں نے آئین پاکستان سے ہمیشہ بے وفائی کی، بیرونی ایجنڈے کے تحت اس کے خلاف قانونی سازی کرتی رہیں،آئین فلاحی اور اسلامی ریاست کا پورانقشہ پیش کرتا ہے، لیکن آج تک عمل درآمد نہیں کیا گیا، خیبرپختونخوا کے عوام پی ٹی آئی کی حکومت سے تنگ آ چکے، کے پی حکومت کا خاتمہ لوگوں کے لیے خوشی اور نجات کا سبب بنے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے احیاالعلوم تیمرگرہ دیرپائن میں ختم بخاری شریف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید