• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ ہاکی، نیدرلینڈ اور فرانس کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کے شہر بھوبنیشور میں ہاکی ورلڈ کپ میں نیدر لینڈ نے نیوز ی لینڈ کےخلاف میچ چار صفر سے جیت لیا۔پیر کو دوسرے میچ میں فرانس نے جنوبی افریقا کے خلاف ایک کے مقابلے میں دوگول سے کامیابی حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید