راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) کنٹو نمنٹ ایگز یکٹو آفیسر راولپنڈی کینٹ نے گزشتہ روزدفتر کنٹو نمنٹ بورڈ میں عوام کے مسائل کو حل کر نے کےلیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں کینٹ کے رہائشیوں نے مختلف مسائل بیان کئے ۔ کنٹو نمنٹ ایگز یکٹو آفیسر عمرا ن گلزار نے موقع پر متعلقہ برانچوں کے انچارج کو ان مسائل کے حل کےلیے ہدایات جاری کیں ۔