• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں بوری سے لاش برآمد، تشدد کرکے قتل کیا گیا، پولیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی قیوم آباد سی ایریا فرنیچر مارکیٹ کے قریب بوری سے لاش برآمد ہوئی ، پولیس نےلاش اسپتال منتقل کی جہا ں مقتول کی شناخت 45 سالہ محبوب علی کے نام سے ہوئی ہے،پولیس کے مطابق مقتول کا آبائی تعلق ضلع سانگھڑ سے تھا، مقتول کو تشدد کر کےقتل کیا گیاہے اور لاش کو مذکورہ مقام پر پھینکا گیاہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید