• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس فنڈز میں کرپشن ریفرنس کی منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کے انچارج جج سریش کمار نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی و دیگر کے خلاف پولیس فنڈز میں کرپشن کےریفرنس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر ریفرنس منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید