• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع وسطی، بی اماں پارک میں پھولوں کی نمائش کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم نے پانچ روزہ میری گولڈ فیسٹول کراچی کا افتتاح کردیا، گیندے کے پھولوں کی مختلف اقسام کی نمائش کا اہتمام بی اماں پارک سیکٹر 11/C نارتھ کراچی میں کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید