• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا اسعد تھانوی کا بہرام ڈی آواری کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے سابق ممبراور ممتاز عالم دین ڈاکٹر مولانا اسعد تھانوی نے بہرام ڈی آواری کے انتقال پر ان کے اہل خانہ خصوصاً ان کی اہلیہ، بیٹے اور دیگر خاندان کے لوگوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےاپنے بیان میں کہا ہے کہ مرحوم ایک نفیس اور شریف النفس آدمی تھے،مرحوم میرے ساتھ ممبر پارلیمنٹ بھی رہے، مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید