• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نوازکے استقبال کیلئے ملتان سے بڑا قافلہ جائیگا، سلطانہ شاہین

ملتان (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی سٹی صدر سلطانہ شاہین نے کہا ہے کہ مریم نواز کا پاکستان آمد پر لاہور میں شاندار استقبال کریں گے ملتان سے بڑا قافلہ روانہ ہو گا تیاریاں شروع کردی ہیں، ملکی معیشت کی تباہ حالی کی ذمہ دار پی ٹی آئی اور عمران خان ہیں لیکن وہ دن دور نہیں جب ملکی معیشت مستحکم ہو گی اور ترقی و خوشحالی کا دور دورہ ہوگا۔