• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ کرائمز کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاقت آباد انویسٹگیشن پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نور اور شاہ میر سے ڈکیتی کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا ،گرفتار ملزمان ہر واردات کے بعد اپنا حلیہ تبدیل کرلیتے تھے،سچل پولیس نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم اعجاز کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید