• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے آئی ٹی صنعت کو مراعات دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزیراعظم شہباز شریف نے برآمدات میں اضافے کیلئے آئی ٹی صنعت کو مراعات دینے کی منظوری دیدی ، اسلام آباد میں پلاٹ فراہم، روا ں مالی سال میں دو ارب ڈالر کی برآمدات کاہدف دیاجائیگا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزارت آئی ٹی ، وزارت خزانہ ، ایف بی آر ، اسٹیٹ بنک اور پاکستان سافٹ وئیر ہاؤس ایسوسی ایشن کی تجاویز کے بعد مذکورہ مراعات کی منظوری دی ۔
اہم خبریں سے مزید