• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1350 یونیورسٹی میں نیو ٹیک نے پہلا درجہ حاصل کر لیا

اسلام آباد ( طاہر خلیل )نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) نے عالمی درجہ بندی میں اعلیٰمقام حاصل کر لیا۔ ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ فار انوویشن 2025 نیوٹیک نے عالمی رینکنگ میں شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ دنیا بھر کی 1350 یونیورسٹیوں جن میں پاکستان کی 15 نمایاں جامعات بھی شامل ہیں کے درمیان نیوٹیک نے "ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ اینڈ اپلیکیشن" کیٹیگری میں پہلا درجہ حاصل کیا ہے۔ یہ اعزاز نیوٹیک کی تعلیمی علم کو عملی اور موثر حل میں تبدیل کرنے کی صلاحیت کا ثبوت ہے۔
اہم خبریں سے مزید