• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) مقامی ٹیچنگ ہسپتال میں ایک خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا۔ ہسپتال کے شعبہ امراض نسواں میں بچوں کی پیدائش آپریشن کے ذریعے ہوئی۔ نومولود بچوں میں ایک بیٹی اور تین بیٹے شامل ہیں۔ گائنی ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ کانت نے آپریشن کی کامیابی پر اپنی ٹیم کو مبارکباد دی ۔
اسلام آباد سے مزید