• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید ندیم ابرار اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل تعینا ت

راولپنڈی (اے پی پی)سید ندیم ابرار کو پنجاب کےاسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر دوسری بار تعینات کردیا گیا۔ بدھ کو پنجاب حکومت کی جانب سے سید ندیم ابرار کی بطوراسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر تقرری کی گئی۔ وہ سترہ سال سے وکالت کے شعبہ سے منسلک ہیں۔
اسلام آباد سے مزید