• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آٹے اور گندم سے لدی 2گاڑیاں خیبرپختونخواسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق محکمہ خوراک اورتھانہ نصیرآباد پولیس نے ڈرائیور روح اللہ کو گرفتا رکرکے120تھیلے آٹا جب کہ تھانہ مندرہ پولیس نے ڈرائیورمحمد اکرم کو گرفتار کرکے 52تھیلے گندم برآمدکرلیا۔
اسلام آباد سے مزید