• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے جنرل ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ سپیشل سیکرٹریز واجدعلی شاہ،شعیب جدون،ایڈیشنل سیکرٹری خالدپرویز،عبدالحق بھٹی، ڈاکٹرانورجنجوعہ اور انسپکشن ٹیم کے ممبران بھی ان کے ہمراہ تھے۔پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسرسردارالفریدظفر اورایم ایس ڈاکٹرخالدبن اسلم نے بریفنگ دی۔