• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کرا چی ( اسٹاف رپورٹر) 15واں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جمعے سے اسلام آباد میں شروع ہوگا،افتتاحی میچ پاکستان اور افغانستان کے مابین کھیلا جائے گا، بھارتی ٹیم اگر جمعے کو پاکستان پہنچ گئی تو اسے ایونٹ میں شامل کیا جاسکتا ہے، دوسری صورت میں بنگلہ دیش، نیپال،سر ی لنکا، فلسطین ،افغانستان اور میزبان پاکستان ایکشن میں ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید