• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساتویں مردم شماری کے نتائج مکمل کرنے کی تاریخ تبدیل نہیں ہوئی، محکمہ شماریات

اسلام آباد( نمائندہ جنگ ) پاکستان بیورو آف شماریات نے وضاحت کی ہےکہ ساتویں مردم شماری کے نتائج مکمل کرنے کی حتمی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پہلی ڈیجٹیل مردم شماری کے نتائج کو 30اپریل کوہی مکمل ہونگے اور مقرر ہ وقت پر ان کو مکمل کیا جائے گا صرف اندرونی معاملات کو ایڈجسٹ کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید