• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برونائی میں پاکستانیوں کی اسکالرشپ کی آخری تاریخ 15 فروری مقرر

کراچی (اسد ابن حسن) برونائی حکومت نے پاکستانی طالب علموں کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15فروری مقرر کی ہے۔ برونائی دارالسلام کی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمیشن کو مراسلہ تحریر کیا ہے کہ حکومت نے ملک کے دارالخلافہ بندر سری بیگوان میں تعلیمی اداروں میں برونائی ٹین ایبل اسکیم کے تحت اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ امیدوار ویب سائٹ پر آن لائن ایپلیکیشن 15فروری تک جمع کروا سکتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید