• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ مسجد نقشبندی میں تاجدار صداقت کانفرنس کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ مسجد نقشبندی میں تاجدار صداقت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آستانہ عالیہ چادر والی سرکار کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر سید ولی محمد شاہ نے خطاب کیا۔ تلاوت قرآن صابر علی صابری نے اور ہدیہ نعت خالد محمود نقشبندی اور طاہر اقبال نے پیش کی جبکہ نعیم حمید مہمان خصوصی اور اسٹیج سیکرٹری کے فرائض رانا عبد الحفیظ نقشبندی نے سر انجام دیئے۔
ملتان سے مزید