• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت خواتین انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں

کراچی( اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا میں جاری آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 8اور انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تین رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

اسپورٹس سے مزید