• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڑی پور روڈ، پولیس اہلکار کی خود کو گولی مار کر مبینہ خود کشی کی کوشش

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور روڈ پر واقع پیڑول پمپ کے کمرے میں پولیس اہلکار 40 سالہ خالد حسین مگسی نے خودکوگولی مارکر مبینہ خودکشی کی کوشش کی، زخمی کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم نے نشے میں سرکاری نائن ایم ایم پستول سے خود کوسینے پر گولی ماری ، تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید