• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی کی طالبہ وزیراعظم نیشنل انوویشن ایوارڈ کیلئے منتخب

ملتان(سٹاف رپورٹر )ویمن یونیورسٹی کی طالبہ امامہ فیاض کی وزیر اعظم نیشنل انوویشن ایوارڈ کے لئے سلیکشن ہوگئی ان کو اپنے بزنس آئیڈیا کی پروموشن اور لانچنگ کےلئے 20لاکھ روپے کی حکومتی امداد ملے گی، وائس چانسلرڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے اس کامیابی کوسراہتے ہوئے کہا کہ ہماری یونیورسٹی میں طلبا کو تدریس کے علاوہ پریکٹیکل تعلیم بھی دی جاتی ہے۔
ملتان سے مزید