• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کی آصف زرداری سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبہ کو درپیش مسائل، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات اور شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں اور اس کے انفرا اسٹرکچر کی تعمیر نو پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ باہمی مشاورت سے تمام مسائل کو حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید