• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ الحدیث مولانا شیخ محمد ادریس کی 3 روزہ تعلیمی دورے پر کراچی آمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث مولانا شیخ محمد ادریس خیبر پختونخوا سے 3 روزہ تعلیمی دورے پر کراچی پہنچ گئے، کراچی ایئرپورٹ پر جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما قاری محمد عثمان، بابائے جمعیت محمد الیاس خان ودیگر علماء کرام نے استقبال کیا،شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کراچی کے بڑے جامعات کی سالانہ تقریبات میں بحیثیت مہمان خصوصی جبکہ 31 جنوری منگل کوبعد نماز عشاء جامعہ عثمانیہ شیرشاہ کے 38 ویں سالانہ جلسہ دستار فضیلت، 15ویں تکمیل بخاری شریف کے بڑے اجتماع میں شریک ہونگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید