• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ٹیم کا ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر )ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کی ٹیم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام کی ایکریڈیٹیشن کےلئیے وزٹ کیا۔جس میں ٹیم نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی پروفیسر ڈاکٹر عرفان بیگ (ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز)ڈاکٹر سلمان قادری (چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس)ڈاکٹر عبدالرزاق(ڈائریکٹر آئی ٹی ) ڈاکٹر عائشہ حکیم (کوآرڈینیٹر ایل ایم ایس)ڈاکٹر عامر حسین (کوآردینیٹر آئی ٹی پروگرام) تمام فیکلٹی ممبرز ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس اور طالب علموں سے ملاقاتیں کی۔ یونیورسٹی کے اندر تمام جدید لیبز خاص طور پر کمپیوٹر لیب اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ تمام ریکارڈ کا معائنہ کیا۔ٹیم نے بہترین انتظامات کی تعریف کی۔
ملتان سے مزید