لندن میں دنیا کے مہنگے ترین محل کی قیمت کیا؟
لندن میں واقع دی ہوم نامی ایک قدیم محل ان دنوں مارکیٹ میں زیر گردش ہے اور اسکی 250 ملین پائونڈ قیمت (300 ملین یا تیس کروڑ امریکی ڈالرز کے مساوی) آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہیں، اسی وجہ سے یہ دنیا کا مہنگا ترین محل بن گیا ہے۔
۔