• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر عطا گل حمزہ زئی نے بیان میں قبائلی رہنما حاجی عبدالرشید ناصر کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی رہنما حاجی عبدالرشید ناصرقدآور قبائلی شخصیت تھے،انکی علاقے اور قوم کے لئے قابل قدر خدمات ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید