• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دستاویزات نہ ہونے پر 109موٹر سائیکل تھانوں میں منتقل

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار ) ایگل سکواڈ نے سنیپ اور سپیشل چیکنگ کے دوران1075مشکوک افراد،موٹر سا ئیکل سواروں او رگاڑیو ں کو چیک کیا۔ 109موٹر سائیکل اور3گاڑیوں کو مختلف تھانوں میں ویریفکیشن کیلئے منتقل کیا گیا۔ کارروائی اصل دستاویزات نہ ہونے پر کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید