• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلتھ کئیرکمیشن کی کارکردگی کا جائزہ اتائیت کے خلاف آپریشن کا ٹاسک

لاہور(خصوصی نمائندہ) نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن کو صوبہ بھرمیں اتائیت کے خلاف گرینڈآپریشن کا ٹاسک سونپ دیا۔ نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔چیف ایگزیکٹوپنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن ثاقب عزیزنے اس حوالہ سے نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کو تفصیلی بریفنگ دی۔ ہمیں اپنے رویے بھی بدلنے ہوں گے۔