• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر جیم خانہ گو لڈ ن جو بلی انوی ٹیشن کر کٹ ٹورنامنٹ میں رائزنگ اسٹار کر کٹ کلب نے ناظم آباد جیم خانہ کو ایک وکٹ سے شکست دیدی۔ ناکام ٹیم 146 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ رائزنگ اسٹار نے ہدف 9وکٹ پر حاصل کرلیا۔
اسپورٹس سے مزید