• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آٹے اور گندم سے لدی 2 گاڑیاں خیبرپختونخواسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ تھانہ نصیرآباد پولیس اور محکمہ خوراک نے مشترکہ کارروائی کی ۔ڈرائیور عاقب کو گرفتار کرکے 100 تھیلے آٹا جبکہ ڈرائیور ساجد خان سے 600 تھیلے گندم برآمد کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید