• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیرند ی سےجا نان ولد میرس جان کی ڈوبی ہوئی لاش ملی، قائد آباد السید سینٹر کے قریب واقع گھر سے 60 سالہ لالا محمد اقبال کی لاش ملی ، گذری پل کے قریب فٹ پاتھ سےنا معلوم شخص کی لاش ملی ، پولیس کے مطابق عمر 60 برس کے قریب ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید