• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لے گی

کوئٹہ (پ ر) اے این پی کے صوبائی بیان کے مطابق پارٹی این اے 265کوئٹہ سٹی کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لے گی بیان میں کہا گیا کہ ایسے وقت میں جب اکتوبر/ نومبر میں عام انتخابات ہونے جارہاہے ضمنی انتخاب میں حصہ لینا وقعت نہیں رکھتا ۔
کوئٹہ سے مزید