• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کا این اے 265 سے نور الدین کاکڑ کو ٹکٹ دینے کافیصلہ

کوئٹہ(این این آئی) پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ کے مطابق این اے 265کوئٹہ کے ضمنی انتخاب میں کوئٹہ سٹی کے صدرر نور الدین کاکڑ کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔
کوئٹہ سے مزید