• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی پی ہیومن ریسورسز اینڈ ایڈمنسٹریشن میپکو خالد محمود نے چارج سنبھا ل لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ہیومن ریسورسز اینڈ ایڈمنسٹریشن میپکو چوہدری خالد محمود نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے، میپکو کے افسران، یونین عہدیداروں اور ملازمین نے چوہدری خالد محمود کو نئی ذمہ داریاں ملنے اور چارج سنبھالنے پر مبارکبادی ہے ۔
ملتان سے مزید