• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے کی خانیوال سے لودھراں تک انسپکشن

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے ملتان عدنان مروت نے خانیوال سے لودھراں تک اسٹیشنوں کی انسپکشن کی، اس دوران اسٹالز اور ریسٹورنٹ کو چیک کیا جبکہ چند سٹالز کے مالکان کو وارننگ جاری کی،اسٹیشن کی صفائی ستھرائی کو چیک کرنے کے علاوہ اسٹیشن کی آ مدن اور اخراجات کا بھی جائزہ لیا گیا ۔
ملتان سے مزید