• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’منسٹر صاحب‘‘ وہاب ریاض کو میچ میں ٹائٹ کرونگا، بابر اعظم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہا ب ریاض کے ساتھ کام کرنے کیلیے پرجو ش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض کافی ٹائم سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں، میچ میں منسٹرصاحب کو تھوڑا ٹائٹ کروں گا۔ وہ کبھی کبھارجوش میں بولنگ ادھر اُدھر کر جاتے ہیں ۔اس لیے انہیں ڈوز دینا پڑے گا۔