شہناز گل اسپتال میں داخل، بھائی نے اسکرین شاٹ شیئر کردیا
بالی ووڈ ادکارہ و گلوکارہ شہناز گل بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہو گئیں، جس پر ان کے بھائی شہباز بدیشہ نے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو کال کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں شہناز اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ہیں۔۔