• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی تائی کوانڈو ٹیم دبئی پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) الفجیرہ اوپن تائیکوانڈو جی ٹو چیمپئن شپ کیلئے پاکستان تائیکوانڈو ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ ایونٹ 5 سے 8 فروری تک کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید