• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی میں انٹرپرینور آگاہی سیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر)خواتینیونیورسٹی ملتان میں انٹرپرینورخواتین کے لئے آگاہی سیشن کا اہتمام کیاگیا جس کا انعقاد بزنس سنٹرویمن یونیورسٹی اور’’اورک‘‘ نے کیا تھا آگاہی سیشن میں خواتین کو کاروبارمیں ترقی ، اور اپنی کاروباری صلاحتیوں کو بڑھانے کے طریقوں بارے آگاہ کیا گیا ، اس موقع پر نوا زشریف زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹر بزنس سنٹر پروفیسر ڈاکٹر مبشر مہدی کا کہنا تھا کہ ملتان میں خواتین کو کارروبار میں ترقی کے بہت مواقع ہیں ، اس موقع پر ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر کنول رحمٰن،ڈائریکٹر ڈاکٹر عظمیٰ منور اور اساتذہ بھی موجود تھے ۔
ملتان سے مزید