• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او بستی ملوک معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پر ایس ایچ او بستی ملوک سب انسپکٹر حماد خان کو معطل کر دیا ذرائع کے مطابق سٹی پولیس آفیسر ملتان نے ڈکیتی کا مقدمہ درج نہ کرنے شہریوں سے بدتمیزی اور اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے الزام میں معطل کیا ہے۔
ملتان سے مزید