• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب میں آپریشن 22بجلی چور پکڑے گئے

ملتان( سٹاف رپورٹر )میپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے22صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاجن کو 22ہز ا ر899یونٹس بجلی چوری کرنے پر5لاکھ14ہزار روپے جرمانہ کیا گیاجبکہ ملتان سرکل میں ایک بجلی چور کو20000 روپے جرمانہ کیاگیا۔
ملتان سے مزید