• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مضافات میں بارش پہاڑوں پر برفباری، آج مزید کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)راولپنڈی اسلام آباد سمیت مضافات میں اتوار کی رات بارش ہوئی جبکہ اس دوران پہاڑوں پر برفباری بھی ہوئی ،محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا ، اس دوران راولپنڈی اسلام آباد ، بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
اہم خبریں سے مزید