• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی،تھانوں کے فرنٹ ڈیسکس پر تعینات ملازمین کے تبادلے

راولپنڈی (وسیم اختر،سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے تمام پولیس سٹیشنوں کے فرنٹ ڈیسکس پر تعینات ملازمین کے تبادلے کردئیے گئے ،پنجاب پولیس میں عوام کی سہولت ، کرپشن کے خاتمہ اور تھانہ کلچر میں مؤثرتبدیلی کیلئے 2015ء میں فرنٹ ڈیسک کے نام سے پروجیکٹ کاآغاز کیاگیا تھا اورستمبر 2016ء میں اس پروجیکٹ کا دائرہ کار صوبے کے تمام تھانوں میں نافذالعمل کیاگیا،سویلین نوجوان لڑکوں اورلڑکیوں کواس پوسٹ پرملازمتیں فراہم کی گئیں ،اس ضمن میں راولپنڈی کے مختلف تھانوں کے فرنٹ ڈیسکس پر تعینات 46پولیس سٹیشن اسسٹنٹ اورسینئرسٹیشن اسسٹنٹ کو فوری طورپر تبدیل کردیاگیاہے اورانہیں نئی جائے تعیناتی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ،تھانہ واہ صدرکے پی ایس اے محمدجنیدکو تھانہ ٹیکسلا، تھانہ پیرودھائی کے پی ایس اےحمزہ ارشاد کو تھانہ پیرودھائی آپریشن ،تھانہ وارث خان کے پی ایس اےماجدمحمودکو تھانہ نیوٹاؤن ،تھانہ نیوٹاؤن کے پی ایس اے یاسرسعدکو تھانہ صادق آباد،تھانہ وارث خان کے پی ایس اےعلی حیدرکو تھانہ تھانہ پیرودھائی ،تھانہ نیوٹاؤن کے ایس ایس اے حماداقبال کو تھانہ بنی ،تھانہ کینٹ کے پی ایس اےثاقب حیدرکو تھانہ آراے بازار،تھانہ صدربیرونی کے ایس ایس اے عاشرعارف کو تھانہ روات ،تھانہ چکری کے پی ایس اےعثمان بن سعدکو تھانہ بنی ،تھانہ پیرودھائی کے ایس ایس اے محمدعمر کو تھانہ پیرودھائی ،تھانہ بنی کے پی ایس اےمعیداحمدکو تھانہ رتہ امرال ،تھانہ ٹیکسلاکے پی ایس اے محمدطیب نصیرکو تھانہ واہ صدر،تھانہ گنج منڈی کے پی ایس اےارباب کشورکوتھانہ وارث خان ،تھانہ صادق آبادکے پی ایس اےمحمدکاشف محمودکوتھانہ گنج منڈی ،تھانہ نصیرآبادکی پی ایس اے سحرش مظفرکو تھانہ ویسٹریج ،تھانہ آراے بازارکی پی ایس اےماریہ کنول کو تھانہ صدربیرونی ،تھانہ سول لائنزکے پی ایس اےزبیرظہورکوتھانہ ویسٹریج ،تھانہ ائرپورٹ کے ایس ایس اے وثیق الرحمٰن کو تھانہ کلرسیداں ،تھانہ مورگاہ کی پی ایس اےسعدیہ خان کوتھانہ صدربیرونی ،تھانہ کلرسیداں کے پی ایس اےاطلال زمان کو تھانہ مورگاہ ،تھانہ ویسٹریج کے پی ایس اےحسیب خالد کوتھانہ کینٹ ،تھانہ ائرپورٹ کی پی ایس اےثمن مصطفیٰ کوتھانہ ویمن راولپنڈی ،تھانہ سول لائنزکے پی ایس اےعمیرمحمودکوتھانہ ائرپورٹ ،تھانہ مورگاہ کے پی ایس اےارسلان افتخارکوتھانہ ائرپورٹ ،تھانہ سٹی کے پی ایس اےحسیب احمدکو تھانہ بنی ،تھانہ رتہ امرال کے پی ایس اےذیشان غفورکوتھانہ نیوٹاؤن ،تھانہ گوجرخان کے پی ایس اےقاسم حسین کو تھانہ چکری ،تھانہ جاتلی کے پی ایس اےمحمداویس ابرارکو تھانہ چونترہ ،تھانہ نیوٹاؤن کے پی ایس اےفرقان محمودکو تھانہ سٹی ،تھانہ ویمن کی پی ایس اےفہزیب لیاقت کو تھانہ سول لائنز،تھانہ نصیرآبادکے ایس ایس اے محمدعتیق کو تھانہ سول لائنز ،تھانہ صدربیرونی کی پی ایس اےشاہرم روحین کوتھانہ کینٹ سے تھانہ نصیرآباد،تھانہ نصیر آبادکےپی ایس اے فرحان محبوب کوتھانہ سول لائنز،تھانہ صدربیرونی کے پی ایس اےشہبازطارق کوتھانہ تھانہ دھمیال ،تھانہ روات کے ایس ایس اے عامرسجادکو تھانہ گوجرخان ،تھانہ نیوٹاؤن کے پی ایس اےثاقب شکیل کوتھانہ وارث خان ،تھانہ مندرہ کے پی ایس اےطیب مجیدکوتھانہ جاتلی ،تھانہ چونترہ کے پی ایس اےمحمدمبشروحیدکوتھانہ کہوٹہ ،تھانہ کہوٹہ کے پی ایس اےارسلان عالم کوتھانہ کلرسیداں ،تھانہ کلرسیداں کے پی ایس اےمحمدمحسن کو تھانہ تھانہ مندرہ ،تھانہ کینٹ ایس ایس اے طیب فیاض کوتھانہ نصیرآباد،تھانہ ویسٹریج کیپی ایس اےآسیہ اقبال کو تھانہ نصیرآباد،تھانہ صادق آبادکے پی ایس اےآفاق عابدکو تھانہ نیوٹاؤن ،تھانہ ائرپورٹ کے پی ایس اے حسن کوتھانہ کینٹ اورتھانہ سول لائنزکی پی ایس اےفرحین زہراکوتھانہ ائرپورٹ تبدیل کردیاگیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید