• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ پشاور پولیس لائن کے شہداء کو خراج تحسین، پولیس لائن راولپنڈی میں تقریب

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سانحہ پشاور پولیس لائن کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پولیس لائن راولپنڈی میں تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نوشین اسرار، ایس پی سیکورٹی فیصل سلیم، ڈی ایس پی سول لائن آمنہ،ڈسٹرکٹ خطیب حافظ اقبال رضوی،مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی کے عہدیداروں شاہد غفور پراچہ،شیخ حفیظ، ملک اعجاز سمیت دیگر شبعہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نوشین اسرار نے پولیس لائن راولپنڈی میں یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
اسلام آباد سے مزید