• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید اسد مینگل اورشہید احمدشاہ بلوچ کی برسی پر تعزیتی ریفرنس آج ہوگا، بی این پی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بی این پی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق بی این پی کوئٹہ کے زیراہتمام بلوچستان کے پہلے لاپتہ نوجوان ، بلوچ قومی راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کے فرزند ‘ سردار اختر مینگل کے بھائی شہید اسد جان مینگل اور ان کے دوست شہید احمد شاہ بلوچ کی برسی کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس آج پیر 6 فروری کو اڑھائی بجے بجے کلی بڑو سریاب میں ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید