• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کے ملزم پر فرد جرم عائد

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج مدثر فرحان نے6سالہ بچی ماریہ کیساتھ زیادتی اور قتل کیس کے ملزم علی رضا پر فرد جرم عائد کر دی، عدالت نے13فروری کو شہادت کیلئے طلب کر لیا،بچی کے والد سمیت لواحقین نے کورٹ روم کے باہر احتجاج کیا اور ملزم کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔
لاہور سے مزید