• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی کے مطا بق تعلیمی سال برائے 2023 ء کے لئے بی ایس فرسٹ ایئر اور بی ایس تھرڈ ایئرایوننگ پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔8 فروری کوصبح11 تاشام 5:00 بجے تک جمع کراسکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید